برج میزان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر ترازو کی شکل میں واقع ہیں راس تلا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر ترازو کی شکل میں واقع ہیں راس تلا۔